۔گاڑھی کا کمپیوٹر کیسے کام کرتا ہے
آج ہم یہ جانیں گے کہ گاڑی کا( ای سی یو) الیکٹرونک کنٹرول یونٹ کیا ہوتا گاڑی کا( ای سی یو ) کیسے کام کرتا ہے
گاڑی میں( ای سی یو ) کیوں ضروری ہے
ای سی یو) کی وجہ سے گاڑی میں کیا کیا فائدہ ہوتا ہے
سب سے پہلے بات کرتے ہیں گاڑی کا آئی سی یو کیا ہوتا ہے
دوستو جس طرح عام انسانوں کے سر میں ایک کمپیوٹر نصب ہوتا ہے جس کو دماغ کہتے ہیں اسی طرح گاڑیوں کے اندر بھی ایک دماغ ہوتا ہے جس کو ای سی یو کہا جاتا ہے جس کا فل فارم ہوتا ہے الیکٹرونک کنٹرول یونٹ
دوستوں جب بھی ہم گاڑی کو سٹارٹ کرنے لگتے ہیں تو گاڑی کا ای سی یو سب سے پہلے انجن میں لگے ہوئے سنسرں سے رپورٹ لے کر انجن میں لگے ہوئے ایکچویٹروں کو دیتا ہے جس سے وو اپنا کام کرتے ہن ای سی یو کرینک پوزیشن سینسر سے کرینک شافٹ کی پوزیشن معلوم کرتا ہے
ایس یو کیم پوزیشن سینسر سے کیم کی پوزیشن معلوم کرتا ہے کے تھروٹل پوزیشن سینسر سے تھروٹل کی پوزیشن معلوم کرتا ہے کہ تھروٹل کتنی کھلی ہ
اور کتنی ایئر اس ٹائم انجن کے اندر جا رہی ہے
انجن کے اندر آنے والی ہوا کا ٹمپریچر کتنا ہے اور میپ سینسر انجن میں آنے والی ہوا کی مقدار ای سی یو کو بتاتا ہے اس کے بعد ای سی یو انجن میں لگے ہوئے ایکچوتروں کو ڈیٹا دیتا ہے
جس سے انجن میں لگے ہوے ایگزیکیوٹر اپنی ڈیوٹی پر فارم کرتے ہیں
جیسا کہ انجن میں لگے ہوئے انجیکٹر کا کام ہے کہ فیول کو انجیکٹ کرنا اگنیشن کوائل کا کام ہے ہائی وولٹ کرنٹ پیدا کرنا اور سپارک پلگ کا کام ہے سپارک کروانا کہ جس سے انجن سٹارٹ ہو جاتا ہے
یہ جو ای سی یو ہوتا ہے یہ گاڑی کے ای ایف ہائی سسٹم کا ضروری پارٹ ہوتا ہے ای ایف آئی کا فل فارم ہوتا ہے الیکٹرک فیول انجیکشن سسٹم
اب بات کرتے ہیں کہ گاڑی کا ای سی یو کیا کیا ڈیوٹی انجام دیتا ہے ای سی یو کا جو پہلا کام ہوتا ہے وہ ہوتا ہے گاڑی کے انجن میں آنے والے ایئر اور فیول کے مکسچر کو کنٹرول کرنا
گاڑی کے ای سی یو کو انجن میں لگے مختلف سنسروں کی رپورٹ ملتی ہے کے اس ٹائم گاڑی کے انجن کی سپیڈ کتنی ہے انجن کا ٹمپریچر کتنا ہے انجن میں آنے والی ہوا کا ٹمپریچر کتنا ہے اور کتنی ہوا انجن کے اندر آ رہی ہے ان تمام رپورٹس کو ای سی یو کمپائل کرتا ہے اور ان ہے رپورٹ کے ڈیٹا کے مطابق ای سی یو انجن میں فیول کو اندر بیجھ دیتا ہے
ای سی یو انجن میں جانے والے مکسچر کو سیٹ کرتا رہتا ہے اور یہ خیال رکھتا ہے کے نہ ہی میکچر لین ہو اور نا ہی میکچر رچ ہو رچ میکچر کا مطلب ہوگا فیول زیادہ ہے اور لین میکچر کا مطلب ہوگا ہوا زیادہ ہے اور فیول کم