-سوزوکی مھران مین اٗٹو فین کیسے کام کرتا ھے

  • اج کے سبق مین ہم یہ جانین گے 

  • سوزوکی میران کا اٹو فین کیسے کام کرتا ھے

  • اٹو فین سوزوکی مھران مین کس جگہ لگا ہوتا ہے

  • سوزوکی مھران کے تمام موڈ لز مین اہک جیسا سسٹم لگا ھوتا ہے ؟

اٹو فین گاڑی مین کیون ضروری ہے

دوستو سب سے پہلے ہم یہ جانتے ہن کے سوزوکی میران مین اٹو فین کیسے کام کرتا ھے دوستو جیسا کے ہم

جانتے ھین کے جب بی ہماری گاڑی کا انجن سٹارٹ ہوتا ہےتو انجن کے اندر ایک ­آ گ لگی ہوتی ہے جس سے

انجن کے اندر بہت زیادہ گرمی پیدا ھو جاتی ھے اُس گرمی کو کنٹرول کرنے کے لیے انجن کے ھوزنگ مین پانی کو گہمایا  جاتا ہے

جیسے کہ اس تصویر مین آپ دہکھ سکتے ھی

 

جب پانی انجن مین  گہومتا  ہے تو وہ پانی بھی بہت زیادہ گرم ھو جاتا ہے اب اُس پانی کو

ٹھنڈا رکھنے کے لیے گاڑی کے ریڈی ایٹر کے ساتھ ایک پنکھا لگایا جاتا ہے جو کے انجن کو ٹھندا رکھنے مین

مدد کرتا ہے

جیسے کے آپ تصوہر مین دہکھ سکتے ھین

اب اگر گاڑی کا پنکھا ہر وقت چلتا رہے گا تو گاڑی کا انجن زیادہ ٹھند ا ہو جاے گا جو کے گاڑی کےانجن

کے  لیے ٹھیک نہیں ہے اب گاڑی کی ریڈی ایٹر کے ساتھ لگے پنکھے کو ٖصرف اُس وقت چلایا جاے جب انجن

ضرورت سے ذیادہ گرم ھونے لگے ۔

اس کام کو کرنے کے لیے انجن مین ایک  اٹو فین سینسر لگایا جاتا ھے

جیسے کے آپ تصوہر مین دیکھ سکتے ہن

جس کا کام یہ ھوتا ہے کے جب بھی انجن

ضرورت سے ذیادہ گرم ہونے لگے اٗس وقت سینسر پنکھے کو آن کر دے اور جب انجن ضرورت سے ذیادہ ٹھندا

ھونے لگے اُس وقت پنکھے کو بند کر دے۔

 

 –

اگر بات کرین سینسر کے کام کرنے کی تو سینسر کو اٗس جگہ لگایا جاتا ہے جہان سے پانی کا گزر ھوتا ھے سینسر کا اگلا سرا پانی مین ڈوبا رئتا ھے جب انجن  کی گرمی اپنے مقررہ ھد پر پنچ جاتا ھے تو سنسر سگنل کمپئوٹر کو بیج دیتا ھے

کمپوٹر ریلے کو سگنل بیجتا ھے ریلے اُن ھوتی ھے اور پنکھا آن ھو جاتا ھے اور جب انجن اپنی مقررہ حد تک ٹھندا ھو جاتا ھے تو سنسر اپنا سگنل بھجنا بند کر دہتا ھے اور کمپوٹر پنکھے کو بند کر دیتا ھے

جبکہ پرانے ماڈل کی گاڑیوں مین کمپوٹر نہن ھوتا اُن گاڑہوں مین یہ کام سنسر انجام دہتا ھے

– اگر گاڑی کو آٹو فین سے فاہدے کی بات کرہن تو  آٹو فین کی وجہ سے گاڑی انجن جلدی وارم اپ ھو جاتا ھے جس سے انجن کی پرفارمس اپھی رہتی ھے

گاڑی فیول کم کھرچ کرتی ھے گاڑی کا آر-پی-ایم ٹھیک رہتا ھے  جس سے انجن کی پرفارمس اچھی رہتی ھے

Tags: , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published.