گاڑی کا کرہنک سینسر کیسے کام کرتا ہے

 

 

-آج ہم یہ جانیں گے  گاڑی کا کرینک سینسر کییے کام کرتا ہے

       -کرینک سینسر انجن مین کس جگہ لگا ہوتا ہے

-کرینک سینسر خراب ہونے کی وجہ سے گاڑی مین کیا کیا پرابلم آ سکتے ہین

سب سے پہے بات کرتے ہیں کے گاڑی کا کرینک سینسر کیسے کام کرتا ہے  دوستو گاڑی کے انجن کے دو حصے ھوتے ہین نہچے والے حصے کو بلاک کہتے ہین اور اوپر والے حصے کو ھیڈ کہتے ہین۔

کرینک سینسر انجن کے نچلے حصے یعنی کے بلاک مین لگا ہوتا ہے بلاک کے اندر کرینک شافٹ لگی ہوتی ہے کرینک شافٹ کے ایک طرف فراہئ ویل لگا ہوتا ہے اور دوسری طرف کرینک شافٹ  کی پُلی لگی ہوتی ہے کچھ گاڑیوں میں کرینک شافٹ کی پُلی کے ساتھ ایک ٹُوتھ ویل لگایا جاتا ہے جس کے اُوپر کرینک سینسر لگا ہوتا ہے اور جب کرینک شافٹ گھومتی ہے تو کرینک سینسر کرینک شافٹ کی پوزیشن اور  کرینک شافٹ کی سپیڈ گاڑی کے( ای سی یو )     کو بتاتا ہےکچھ گاڑہوں مین کرہنک سینسر کہ انجن کے فراہی وہل کے ساتھ ہی لگا دہا جاتا ہے

  -جیسے کے تصویر مین دیکھ سکتے ہن –

کرینکشافٹ پوزیشن سینسر انجن بلاک سے منسلک ہے جس میں انجن کرینکشافٹ پر ٹائمنگ روٹر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سینسر کرین شافٹ پوزیشن ، اور انجن کی گردش کی رفتار کا حساب لگانے کے لئے انجن ECU کے ذریعہ استعمال کردہ سگنلوں کا پتہ لگاتا ہے۔

اب بات کرتے ہن کے اگر گاڑی کا کرینک سینسر خراب ہو تو گاڑی مین کیا کیا مسلہ آ سکتا ہے

کرینک سینسر خراب ہونے کی وجہ سے جو مسلہ آ سکتا ہے وہ یہ ہے کے گاڑی سٹارٹ نہین ہو گی

دوسرا مسلہ گاڑی گرم ہو کر چلتے چلتے بند ہو جاۓ گی

کُچھ گاڑیوں مین کرینک سینسر خراب ہونے کی وجہ فیول پمپ کام نہین کرتا

  

Tags: , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published.